Sr. | English Words | Urdu Words |
9571 | GRANULATION R Noun Report Error! | کوٹنے کا عمل ۔ دانہ دار بنانے کا عمل ۔ دانہ سازی ۔ ریزہ سازی ۔ انگورِ زخم ۔ ذَرّہ باری ۔ |
9572 | GRANULATION R Noun Report Error! | دانہ دار بن جانا ۔ دانہ سازی ۔ انگور زخم ۔تحبب ۔ |
9573 | GRANULATION R
Report Error! | انگور زخم ۔ ایک کھلے زخم کی سطح سے رابطی نسیج کے خلیوں اور نی نسوں کا بڑھاو ۔ |
9574 | GRANULATION R Noun Report Error! | اندمال زخم دانہ دار بن جانا ۔ |
9575 | GRANULATION R
Report Error! | دانہ سازی ۔ جسامت کی تخفیف یا توسیع کا عمل دانے تیار کرکے استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ خشک دانے خشک مواد سے گولیاں بناتے ہیں ۔ جنہیں پیس کر مطلوبہ سائز میں تبدیل کرلیا جاتا ہے ۔ مرطوب دانہ سازی میں سیال کے ساتھ بنایا جانے والا پیسٹ ( ملیدہ)
خشک کرکے اسے مطلوبہ سائز میں کاٹ لیا جاتا ہے ۔ |