Sr. | English Words | Urdu Words |
9851 | GRASS WIDOW R Noun Report Error! | گراس وِڈو ۔ ایسی عورت جو اپنے شوہر سے علیحدہ رہتی ہو خواہ طلاق کے باعث یا کِسی اور وجہ سے ۔ ایسی عورت جِس کا شوہر باہر گیا ہُوا ہو ۔ |
9852 | GRASS-BASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی دریائی مچھلی ۔ |
9853 | GRASS-BEEF R Noun Report Error! | اس گائے کا گوشت جو صرف گھاس کھاتی ہو ۔ |
9854 | GRASS-BIRD R Noun Report Error! | ٹٹیری کی ایک قسم ۔ |
9855 | GRASS-BLEACHED R Adjective Report Error! | گھاس پر پھیلا کر رنگ اڑایا ہوا ۔ |