Sr. | English Words | Urdu Words |
6726 | GO BY THE BOARD R Verb Report Error! | نا ممکن ہونا ۔ بہت مشکل ہونا ۔ |
6727 | GO BY THE BOOK OR DO SOMETHING BY THE BOOK R Verb Report Error! | کسی کام کو با اصول طریقے سے یا ہدایات کے مطابق کرنا ۔ |
6728 | GO BY THE WAY SIDE R
Report Error! | کِسی زیادہ ضروری مسئلے کی وجہ سے ایک طرف رکھ دینا ۔ |
6729 | GO CAMPING R Verb Report Error! | کسی علاقے کی سیر کرنا اور خیمے میں رہنا ۔ |
6730 | GO CART R Noun Report Error! | گڑولنا ۔ بچوں کے چلنے کی گاڑی ۔ پالکی ۔ ہتھ گاڑی ۔ ہلکی فٹن ۔ |