Sr. | English Words | Urdu Words |
9916 | GRATE R Verb Report Error! | کدو کش سے چھیلنا ۔ ناگوار ہونا ۔ پیسنا (دانتوں کا ) ۔ سامعہ خراش ہونا ۔ چڑ چڑانا ۔ |
9917 | GRATE R Verb Report Error! | جنگلہ لگانا ۔ جھنجھری لگانا ۔ سلاخ لگانا ۔ |
9918 | GRATE R Noun Report Error! | جالی ۔ جَنگلا ۔ مَتوازی یا آڑی تِرچھی باہم کاٹتی ہوئی سلاخوں کا بنا ہُوا چوکھَٹا جو حَد بَندی کے طور پَر اِستعمال ہو ۔ آتِشدان ۔ بھَٹّی ۔ چُولہا ۔ |
9919 | GRATE R Verb Report Error! | کھُردری سطح پَر رگڑ کَر ریزہ ریزہ کَرنا ۔ کَدوکَش کَرنا ۔ گھِس کَر چھِیلنا ۔ پیسنا ۔ رگڑنا ۔ گھِسنا ۔ |
9920 | GRATE R Noun Report Error! | آتش دان کی سلاخیں یا جالی ، رگرنا ، گِھسنا ، پیسنا ، گراں گزرنا ۔ |