Sr. | English Words | Urdu Words |
2466 | GENE EXCHANGE R Adjective Report Error! | جین ایکسچینج ۔ تبادلہ جین ۔ نئے ولدین کے جینز کے امتزاج سے زرخیز نسل پیدا کرنا ۔ |
2467 | gene expression the use of information encoded in the dna of genes to produce functional molecules either rna or proteins R Phrase Report Error! | جین ایکسپریشن ، جینز کے ڈی این اے میں موجود معلومات کا آر این اے یا پروٹینز جیسے فنکشنل مالیکیول کی تیاری کے لیے استعمال ۔ |
2468 | GENE FLOW R Adjective Report Error! | جین فلو ۔ ترسیل جین ۔ ایک نسل کی آبادی کے جینز کا تبادلہ اسی نوع کی دوسری آبادی کی نسل میں باہمی اختلاط کے ذریعے کیا جانا ۔ |
2469 | GENE LIBRARY R Adjective Report Error! | جین لائبریری ۔ ڈی این اے کے اجزا کا ذخیرہ ۔ اس میں تمام جینیاتی معلومات ہر نوع کے بارے میں موجود ہوتی ہے ۔ |
2470 | gene library collection of dna inserts cloned into a suitable vector R Phrase Report Error! | جین لائیبریری ، ڈی این اے کا ایک ذخیرہ ۔ |