Sr. | English Words | Urdu Words |
9201 | GRAM-VARIABLE R Adjective Report Error! | گرامی مُتغَیّرہ ۔ گرامی طریقے سے رَنگ کو بَرقرار رَکھنے کی غیر مُسَلسَل صلاحیت کا حامِل ۔ تَبَدّل پذیر صلاحیت کا حامِل ۔ |
9202 | GRAMA R Noun Report Error! | گَندُم گیاہ ۔ گراما ۔ ایک قِسم کا چارہ جو امریکا کے مَغربی حِصّوں میں کاشت کیا جاتا ہے ۔ |
9203 | GRAMA GRASS R Noun Report Error! | گندم گیاہ ، گراما گیاہ |
9204 | GRAMA/GRAMMA R Noun Report Error! | گندم گیاہ ۔ گراما ۔ ایک قسم کی چارے کی گھاس جو ریاستہائے امریکا کے بعض حصوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
9205 | GRAMARY R Noun Report Error! | سِری عُلُوم ۔ سحر ۔ جادُو گَری ۔ |