Sr. | English Words | Urdu Words |
6626 | GNOMON R Noun Report Error! | {فلکیات} نومن ۔ عقربہ ساعتِ شَمسی ۔ ایسی شے جو کِسی نِشان زدہ سطح پَر اپنے ساۓ کے ذریعے دِن کا وقت معلوم کَرنے میں مدد دے ۔ دُھوپ گھَڑی کی عمودی تَکونی تَختی ۔ |
6627 | GNOMON R Noun Report Error! | ستون لوہے کی چھڑی وغیرہ جو دھوپ گھڑی کی سوئی کاکام دے ۔ عقربہء ساعت شمسی ۔ وہ ستون جس کی مدد سے سورج کے ارتفاع ۔ نصف النہار کا مشاہدہ کیا جائے ۔ عرض نما ۔ ( ہندسہ ) ایک بڑے متوازی کے کونے سے کوئی چھوٹا متوازی الاضلاع کاٹ لینے کے بعد جو شکل رہ جائے ۔ عَلَم ۔ |
6628 | GNOMONIC R Adjective Report Error! | دُھوپ گھَڑی کی سوئی سے مُتعلّق ۔ مَذکورہ بالا شکل کا ۔ |
6629 | GNOMONIC R Adjective Report Error! | دھوپ گھڑی کی سوئی سے متعلق ۔ عرض نما سے متعلق ۔ عَلَم سے متعلق ۔ |
6630 | GNOMONIC COLUMN R Noun Report Error! | استوانہ ۔ ستون جس سے گھنٹوں کا پتہ چلتا ہے ۔ |