Sr. | English Words | Urdu Words |
1281 | GARIAL GHARIAL R Adjective Report Error! | گیرئیل ۔ گھریال ۔ گھڑیال ۔ موجودہ رینگنے والے جانداروں میں سب سے بڑا اس کی لمبائی پانچ سے سات فٹ تک ہوتی ہے ۔ رنگ گہرا زیتونی ۔ تھوتھنی غیر معمولی طور پر لمبی اور پتلی ہوتی ہے جس کے آخر میں بلب سا ہوتا ہے ۔ دانت تقریبا ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ زیادہ وقت پانی میں گزارتا ہے اور مچھلیوں اور کچھووں کو خوراک بناتا ہے ۔ دریائے سندھ ۔ گنگا ۔ برہم پتر اور ہگلی میں پایا جاتا ہے ۔ |
1282 | GARIBALDI R Noun Report Error! | عورتوں یا بچوں کی ڈھیلی ڈھالی چولی جو اِبتداءً شوخ سُرخ رنگ کی ہوتی تھی ۔ |
1283 | GARISH R
Report Error! | چمکدار ۔ |
1284 | GARISH R Adjective Report Error! | چَمکیلا ۔ بھَڑکیلا ۔ بھَڑک دار ۔ شوخ ۔ خِیرہ کُن ۔ |
1285 | GARISH R Adjective Report Error! | بھڑکیلا ، چمک دار ، نمائشی ، سرخ رنگ کا ۔ |