Sr. | English Words | Urdu Words |
12871 | GUN METAL R Noun Report Error! | توپ دھات ۔ مفرغ ۔ |
12872 | GUN METAL R Noun Report Error! | بَندُوق دھات ۔ توپ دھات ۔ مُختَلِف بھَرتوں میں سے کوئی جِس کا رَنگ سُرمئی ، سیاہ یا سیاہی مائل ہوتا ہے ۔ سُرمئی سیاہ رَنگ قَدرے نیلگوں جھَلَک والا ۔ کانسی جو پہلے توپ بنانے میں اِستعمال ہوتی تھی ۔ |
12873 | GUN METAL R
Report Error! | گن میٹل ۔ تانبہ (۹۰ فیصد) ٹن (۸ سے ۱۰ فیصد) اور زنک (۱ سے ۴ فیصد) پر مشتمل ایک بھرت ۔ |
12874 | GUN MOLL R Noun Report Error! | مُجرمہ ۔ مُجرِم ٹولی کے کِسی رُکَن کی عورت ساتھی ، دوست یا مَحبوبہ ۔ |
12875 | GUN MONEY R Noun Report Error! | وہ رقم جو جہاز پکڑنے والوں کے درمیان تقسیم کی جاتی تھی ۔ |