Sr. | English Words | Urdu Words |
9501 | GRANOLITH R Noun Report Error! | گرینولتھ ۔ گرینائٹ کی بَجری جِسے سیمنٹ میں مِلا کَر پَٹڑی بنانے میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
9502 | GRANOLITHIC R Adjective Report Error! | ایک قسم کی گچ گچ بنی ہوئی عمارت ۔ |
9503 | GRANOLITHIC R Adjective Report Error! | گرینو لیتھ کا ۔ سیمنٹ بَجری کا ۔ گرینولیتھ کے مُتعلّق ۔ |
9504 | GRANOPHYRE R Noun Report Error! | خارا سماق ۔ گرینو فائر ۔ آتشی چٹانوں کی قِسم کا کوئی پَتھّر جِس کی اساس میں کوارٹز اور فِلَسبار کے قَلَم ہوتے ہیں ۔ |
9505 | GRANOPHYRIC R Adjective Report Error! | خارا سماق کا ۔ گرینو فائر کا ۔ خارا سماق کے مُتعلّق ۔ |