Sr. | English Words | Urdu Words |
6366 | GLYCEROL GLYCERINE 1\\\'2\\\'3 . TRIHYDROXYPROPANE : C3H8O3: CH2OH. CH(OH). CH2OH R
Report Error! | گلائسرول؛ گلیسرین ؛ ٹرائی ہائیڈرو کسی پروپین ۔ ایک بے رنگ بے بو اور لیسدار سیال جس کا ذائقہ میٹھا ہوتا ہے۔ نقطہ پگھلاﺅ ۲۰سینٹی گریڈ نقطہ جوش ۱۸۲سینٹی گریڈ ۲۰ ایم ایم تمام حیوانوں اور نباتاتی چکنائیوں اور تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔ صابن سازی میں تجارتی بنیادوں پر بائی پراڈکٹ کےطور پر حاصل کیا جاتا ہے ۔ hno3کے ساتھ کے ساتھ نائٹروں گلیسرین اور h2so4یا khso4کے ساتھ ایکرولین بناتا ہے ۔ اس کا استعمال محلل کے طور پر رطوبت پیدا کرنے والے ومل کے طور پر دھماکہ خیز مادے بنانے اور سیلولوز فلمیں بنانے کے لیے ہوتا ہے |
6367 | glycerol glycerine propane 1,2,3, triol a trihydric alcohol which is a fundamental component of lipids found in living systems R Phrase Report Error! | گلائی سی رول ، ایک ٹرائی ہائیڈرک الکوحل جو جانداروں میں پائی جانے والی چکنائیوں کا ایک اہم جزو ہے ۔ |
6368 | GLYCEROL PHOSPHORIC ACID 3.PHOSPHO.GLYCERIC ACID R
Report Error! | گلائسرول فاسفورک ایسڈ ۔ فاسفوگلائسرک ایسڈ ادویاتی نمکیات بنانے کے کام آتا ہے جن میں کیلشیم سالٹ گلائسرو فاسفورک ایسڈ اور لیسی تھن وغیرہ شامل ہیں ۔ |
6369 | GLYCEROLE R Verb Report Error! | خارجی استعمال کے لیے گلسرین میں بنائی ہوئی کوئی دوا ۔ |
6370 | GLYCEROLE R Noun Report Error! | گلیسرین میں بنی ہوئی دوا ۔ |