Sr. | English Words | Urdu Words |
9696 | GRAPHIC ARTS R Noun Report Error! | تَرسیمی فَنُون ۔ بَصری فَنُون جِن میں پیش کَش مَستوی سطحوں پَر کی جاتی ہے ۔ مُصَوری میں ۔ ڈرائینگ میں ۔ |
9697 | GRAPHIC ARTS R Noun Report Error! | فنون ترسیمی ۔ |
9698 | GRAPHIC ARTS COM R Adjective Report Error! | ترسیمی فنون بصری فنون جن میں پیش کش طباعت تزئین یا تحریر مستوی سطحوں پر کی جاتی ہو جیسا کہ مصوری یا ڈرائینگ میں ۔ |
9699 | GRAPHIC CHARACTER R Noun Report Error! | گرافک کریکٹر ۔ کوئی بھی ایسا کریکٹر جو کسی نظر آنے والی علامت سے ظاہر کیا جائے جیسا کہ آسکی کریکٹر ۔ گرافک کریکٹر اور گرافکس کریکٹر ایک جیسے نہیں ہوتے ۔ |
9700 | GRAPHIC DESIGN R Noun Report Error! | کتابوں وغیرہ کی تیاری میں تصاویر الفاظ اور تزئین کو یکجا کرنے کا فن ۔ |