Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | GAPPED R Adjective Report Error! | غیر مُسلسل ۔ بے تسلسل ۔ لا متواتر ۔ |
1117 | GAPPED SCALE R Noun Report Error! | حَذفی سَبتک ۔ موسیقی کا ایک سَبتک جِس میں پُور کے سَرگم کے چَند سُر حَذَف ہو جاتے ہیں ۔ |
1118 | GAPPY R Adjective Report Error! | گنڈے دار ۔ خلا دار ۔ رکاوٹ والا ۔ بے مُسلسل ۔ |
1119 | GAR R Noun Report Error! | چینی یا پتھر کے برتن ، گھڑا ، مٹکا ، مرتبان ، صراحی ۔ |
1120 | GAR GARFISH GAR PIKE R Adjective Report Error! | گار ۔ گارفش ۔ گار پائیک ۔ سینگا ۔ نیزہ ماہی ۔ ہڈی دار سگ ماہی کی ایک قسم تازہ پانی کی مچھلی ہے ۔ تھوتھنی لمبی ۔ دانتوں والے جبڑے ۔ موٹے چانے اور سخت جلد ہوتی ہے ۔ چھوٹی مچھلیوں کو اپنی خوراک بناتی ہے ۔ |