Sr. | English Words | Urdu Words |
9261 | GRAMME CENTIMETRE R Noun Report Error! | کام ناپنے کی اکائی ۔ جتنا کام ایک گرام وزن کو خط عمودی میں ایک سینٹی میٹر اٹھانے میں کیا جائے ۔ |
9262 | GRAMME DEGREE R Noun Report Error! | حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی میٹر گریڈ تک گرم کرنے میں لگے ۔ |
9263 | GRAMME EQUIVALENT R Noun Report Error! | دھات کی وہ مقدار جو ایک گرام ہائیڈروجن کے برابر ہو ۔ |
9264 | GRAMME-ATOM R Noun Report Error! | کِسی مادّے کی اِتنی مقدار ۔ جِس کا وزن گراموں میں اِس کے ایٹمی وزن کے مساوی ہو ۔ |
9265 | GRAMME-CALORIE R Noun Report Error! | حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کا درجہ حرارت 14.5 سنٹی گریڈ سے 15.5 سنٹی گریڈ تک پہنچانے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ |