Sr. | English Words | Urdu Words |
13396 | GYPSONA R Noun Report Error! | ہڈیوں کے پلستر میں استعمال ہونے والی پلاسٹر آف پیرس پر مشتمل پٹی کا تجارتی نام ۔ |
13397 | GYPSOPHILA R Noun Report Error! | موسمی یا فَصلی طور پَر اُگنے والی مُختَلِف النوع پھُولدار بُوٹیوں میں سے کوئی ایک جِن میں گھَنی شاخیں ، عُمدہ خُوشبُو اور گُچھے دار پھُول ہوتے ہیں ۔ |
13398 | GYPSUM R Noun Report Error! | سنگِ رخام ۔ جِپسَم ۔ جِپس ۔ سَنگِ گَچ ۔ ایک معدن ۔ |
13399 | GYPSUM R Noun Report Error! | پلاسٹَر آف پَیرَس |
13400 | GYPSUM R Noun Report Error! | کھر یا مٹی ، کھر یا مٹی جس سے پلاسٹر آف پیرس تیار کیا جاتا ہے ۔ |