Sr. | English Words | Urdu Words |
9406 | GRANDFATHER,S CLOCK R Noun Report Error! | گھَڑیال ۔ ایک پنڈولم والا کلاک جو ایک اُونچے کیس میں بَند فَرش پَر ٹِکا رہتا ہے ۔ |
9407 | GRANDIFLORA R Adjective Report Error! | جِس میں بڑے بڑے پھول کھلیں ۔ |
9408 | GRANDILOQUENCE R Noun Report Error! | پُر شِکوہ خِطاب ۔ تحریر و تقریر کا شِکوہ ۔ شان و شوکت والا طرزِ بیان ۔ پُر شِکوہ اِلفاظ ۔ |
9409 | GRANDILOQUENCE R
Report Error! | لغت تراشی رنگین عبارت ۔ |
9410 | GRANDILOQUENCE R Noun Report Error! | شان و شوکت ۔ شکوہ ۔ |