Sr. | English Words | Urdu Words |
9231 | GRAMMAR R Noun Report Error! | قواعد ۔ گرامَر ۔ کِسی زُبان کے اِستعمال کا عِلم ۔ قواعدِ زُبان و اِلفاظ ۔ صرف و نحو ۔ |
9232 | GRAMMAR R Adjective Report Error! | زبان دانی میں تلفظ رموز ترکیب و گردان کے علوم ۔ |
9233 | GRAMMAR R
Report Error! | قواعد گرامر ۔ |
9234 | Grammar is scoring
R Phrase Report Error! | گرامر زیادہ نمبر لینے کا نام ھے |
9235 | GRAMMAR SCHOOL R Noun Report Error! | مدرسہ جہاں لاطینی گرامر سکھائی جاتی تھی ۔ ثانوی سکول ۔(امریکا میں) وہ درجہ یا شعبہ جس میں انگریزی گرامر سکھائی جاتی ہے ۔ |