Sr. | English Words | Urdu Words |
13456 | GYRO-COMPASS R Noun Report Error! | گردِشی قُطب نُما ۔ جہازوں میں اِستعمال ہونے والا قُطب نُما ۔ |
13457 | GYRO-STABILIZER R Noun Report Error! | گردِشی توازن گر ۔ سیدھا جائرو پہیہ جو جہاز کو متوازن رکھنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
13458 | GYROCOMPASS R Noun Report Error! | جائرو کمَپاس ۔ گَردِشی قُطَب نُما ۔ ایک قِسم کا قُطَب نُما جو مَساحَت میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
13459 | gyrocompass a gyroscope mounted with its rotational axis horizon tal combined with a magnetic segnetic sensing device that calibrates it periodically with the earth\'s magentic field R Phrase Report Error! | گردش کمپاس، گردشی قطب نما، قطب نما یا کمپاس جس میں مقناطیسیت استعمال نہیں ی جاتی اس لیے مقناطیسی طوفانوں سے اثر انداز نہیں ہوتا ۔ |
13460 | GYROCOTYIIDEA R Adjective Report Error! | گائرو کوٹی لیڈا ۔ کدو دانے ۔ کرم کدو یا کدو دانہ کیڑوں کا آرڈر ۔ لمبوترے اور چپٹے کیڑے ان کے جسم کے عقبی حصہ میں گل بند ہوتا ہے جس کی مدد سے یہ طفیلئیے اپنے میزبان سے چپک جاتے ہیں ۔ زیادہ تر مچھلیوں کی آنتوں میں رہتے ہیں ۔ |