Sr. | English Words | Urdu Words |
11751 | GROUT R Verb Report Error! | گراوٹ لگانا ، مسالہ لگانا ۔ |
11752 | GROUT R Noun Report Error! | تیلا گچ ، اِسترکاری کا مسالہ ، تلچھٹ ، گارا ، جنگلی سیب ، گچی کرنا ۔ |
11753 | GROUT R Noun Report Error! | گَچ ۔ کِسی چَنائی کے جوڑوں میں ڈالا جانے والا پَتلا سیمَنٹ کا مَسالا ۔ پَتلا گَچ ۔ استَر کاری کا مَسالا ۔ سادہ کھانا ۔ ایک قِسم کی تیز شراب ۔ |
11754 | GROUTED R Verb Report Error! | گراوٹ لگائی ، مسالہ لگایا ۔ |
11755 | GROUTER R Noun Report Error! | گَچ کَرنے والا ۔ استَر کار ۔ |