Sr. | English Words | Urdu Words |
13471 | GYROPIDAE R Adjective Report Error! | گائرو پیڈا ۔ گیرندہ جوئیں ۔ کاٹنے والی جووں کا خاندان ۔ چھوٹے چھوٹے بے پر حشرات ۔ ان کا انٹینا راسی ہوتا ہے ۔ ٹانگیں پنجہ نما بن چکی ہیں جو جکڑنے میں مدد دیتی ہیں ۔ ممالیہ کے طفیلیئوں کی طفیلی ہوتی ہے ۔ |
13472 | GYROPILOT R Noun Report Error! | ایک جائرو سمت نُما جو خودکار سکّانی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
13473 | GYROPLANE R Noun Report Error! | جائرو پلین ۔ ہوائی جہاز ۔ ہیلی کوپٹَر ۔ دوّار سطحی طیّارہ جِس کے پَر عمودی محور کے گِرد گھُومتے ہیں ۔ |
13474 | GYROSA R Verb Report Error! | ہاضمہ کی خرابی سے سر چکرانا ۔ |
13475 | GYROSCOPE R Noun Report Error! | گَردِش نُما ۔ جائرو سکوپ ۔ دوّار ساکِن گَر ۔ توازن بَندی اور سَمت کے تعیَّن کے لیے اِستعمال ہونے والا آلہ ۔ |