Sr. | English Words | Urdu Words |
1326 | GARNET R Noun Report Error! | یاقوت ، تامڑا ، لعل ۔ |
1327 | GARNET R
Report Error! | لعل ، یاقوت ۔ مختلف معدنیات کا ایک گروپ معدنیات کی تراکیب مختلف ہوتی ہیں ۔ زیادہ ترکیلشیم یا ایلومینیم کے دوہرے سلیکٹس کے ساتھ دوسری دھاتیں ۔ بہت سی اقسام کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور انہیں قیمتی پتھروں ( جواہر ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1328 | GARNET R Noun Report Error! | لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1329 | GARNET BERRY R Noun Report Error! | کشمش ۔ |
1330 | GARNET BLENDE R Noun Report Error! | جستے کا سلفائیڈ ۔ |