Sr. | English Words | Urdu Words |
946 | GANG CONDENSER R Noun Report Error! | گینگ کنڈنسر ۔ |
947 | GANG HOOK R Noun Report Error! | گینگ ہُک ۔ مَچھلی پکڑنے کے کئی کانٹے جو سیدھے سِرے پَر باہم مِل کَر ایک وحدت بنائیں ۔ |
948 | GANG MILL R Noun Report Error! | بہت سے اروں والی لکڑی چیرنے کی مل ۔ |
949 | GANG PLANK R Noun Report Error! | وہ تختے جو کنارے سے کشتی پر آنے جانے کے لئے جڑ دیئے جاتے ہیں ۔ |
950 | GANG PLOW R Noun Report Error! | کئی پھَلوں والا ہَل ۔ ایک مُشتَرکہ فریم جِس میں کئی ہَل لگے ہوۓ ہوں ۔ |