Sr. | English Words | Urdu Words |
11586 | ground wave an electromagnetic wave (usually) in the high ferquency band for lower the travels close to the ground diffraction around the curvature of the surface of the earth R Phrase Report Error! | سیدھی امواج راست امواج ، ریڈیو فریکوینسیزکی برقی مقناطیسی اشعاع جو ٹرانسمنٹ کرنے والے ایریل سے وصول کرنے والے ایریل تک کم یا زیادہ براہ راست سفر کرتی ہے ۔ |
11587 | GROUND WAYS R Noun Report Error! | ڈھانچہ جس سے جہاز کو پانی میں اُتارا جاتا ہے ۔ |
11588 | GROUND WILLOW R Noun Report Error! | چھوٹی قسم کا بید ۔ |
11589 | GROUND WORK R Noun Report Error! | اساس بنیاد ابتدائی کام جس سے داغ بیل رکھی جائے ۔ |
11590 | GROUND WORK R Noun Report Error! | اساس ۔ بُنیاد ۔ اِبتدائی کام جِس سے داغ بیل رکھی جاۓ ۔ بِنا ۔ |