Sr. | English Words | Urdu Words |
11471 | GROUND COVER R Noun Report Error! | جَنگَل میں اُگنے والی چھوٹی چھوٹی جھاڑیاں اور پودے ۔ بیل کی مانِند پھیلنے والا پودا جو گھاس کی بجاۓ زمین ڈھانپنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ زمین گیر پودے ۔ |
11472 | GROUND CRAB R Noun Report Error! | ایک قسم کا حمالہ جو کانوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
11473 | GROUND CREW R Noun Report Error! | زمینی عملہ ۔ ہوائی جہاز کی دیکھ بھال اور مُرَمَت کا ذِمہ دار عملہ ۔ |
11474 | GROUND CREW TRANSPT R Adjective Report Error! | امینی عملہ ہوائی جہاز کی دیکھ بھال اور مرمت کا ذمہ دار زمینی عملہ ۔ |
11475 | GROUND CUCKOO R Noun Report Error! | کوئل کی ایک قسم ۔ |