Sr. | English Words | Urdu Words |
13446 | GYRINGLY R Adverb Report Error! | چکر کھاتے ہوئے ۔ |
13447 | GYRINIDAE R Adjective Report Error! | گائر ینیڈا ۔ تیراک بھونرے ۔ عومہ جلاہا بھونروں کا خاندان ۔ بیضہ نما یا نیم بیضوی حشرات ۔ پشت کانسی کی طرح چمکتی ہے ۔ آبی حشرات میں انٹینا مختصر ۔ سیدھا لیکن بنیاد پہ لو دار ہوتا ہے ۔ |
13448 | GYRINOCHELLIDAE R Adjective Report Error! | گائر نیو چلیڈا ۔ اونت مچھلیاں ۔ یک جنسی خاندان کی مچھلیاں تازہ پانی کی ان مچھلیوں کے جبڑے دانتوں سے محروم ہوتے ہیں ۔ |
13449 | GYRO R Combining Form Report Error! | جزوی ترکیب بمعنی گردش ، چکر ، دُور ۔ |
13450 | GYRO R Combining Form Report Error! | جُزوی ترکیب ۔ بمعنی گردش ۔ چکر ۔ |