Sr. | English Words | Urdu Words |
8921 | GRADATION R Noun Report Error! | دَرجہ بَندی ۔ مَراتَب یا مَدارَج کے لحاظ سے مُنَظّم تَرتیب ۔ مَدارجِ اِرتقا ۔ سِلسِلہٴ تَدریج ۔ مَدارَج ۔ تَرقّی کا کوئی دَرجہ ۔ |
8922 | GRADATIONAL R Adjective Report Error! | تدریجی (ترتیب تغیر وغیرہ) ۔ |
8923 | GRADATIONAL R Adjective Report Error! | تَدریجی سے مُتعلّق ۔ تَرتیب سے مُتعلّق ۔ تَدریج کا ۔ تَرتیب کا ۔ |
8924 | GRADATIONALLY R Adverb Report Error! | تدریجی لحاظ سے ۔ |
8925 | GRADATIONALLY R Adverb Report Error! | تَدریج کے لحاظ سے ۔ تَرتیب کے لحاظ سے ۔ |