Sr. | English Words | Urdu Words |
12921 | GUNNED R Verb Report Error! | فائر چلائی ، بندوق چلائی ، حملہ کرنے کے لیے موقع ڈھونڈا ۔ |
12922 | GUNNEL R Noun Report Error! | گَنَل ۔ ایک قِسم کی مَچھلی جو بام سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ اور شُمالی بحر اوقیانوس میں پائی جاتی ہے ۔ |
12923 | GUNNEL R Noun Report Error! | ایک قسم کی مچھلی ۔
|
12924 | GUNNER R Noun Report Error! | توپ خانہ کا افسر ، توپ خانہ کا سپاہی ، بندوقچی ، توپچی ، شکاری ، بندوق سے شکار کھیلنے والا ۔ |
12925 | GUNNER R Noun Report Error! | توپچی ۔ بَندُوقچی ۔ امریکی بحریہ کا وارَنٹ افسَر جو اسلحہ سے مُنسَلِک ہوتا ہے ۔ بَندُوق کو شِکار کے لیے اِستعمال کَرنے والا شخص ۔ |