Sr. | English Words | Urdu Words |
11001 | GRILL R Noun Report Error! | (خانقاہ میں) جنگل یا جال دار اوٹ ۔ (ٹینس) دیوار میں چوکور موکھا ۔ ٹکٹ کے کنارے چھوٹے چھوٹے نقطوں کا پیٹرن (نمونہ) ۔
|
11002 | GRILL R Verb Report Error! | بھوننا ۔ کباب کرنا ۔ ایذا دینا ۔ جلا دینا ۔ بھنًا جانا ۔ |
11003 | GRILL R Verb Report Error! | لوہے کی انگیٹھی پَر بھُوننا ۔ ایسی ہی کِسی چیز پَر بَریاں کَرنا ۔ کباب کَرنا ۔ گرِل کے نمونے کا نِشان لگانا ۔ تَکلیف دینا ۔ |
11004 | GRILL GRILL ROOM R Noun Report Error! | بھنا ہوا یا بریاں گوشت ۔ grill room کا مخفف ۔ سختی سے پوچھ گچھ کرنا ۔ |
11005 | GRILL ROOM R Noun Report Error! | ریستوران کا کمرا جہاں بُھنا ہوا گوشت بکتا ہے ۔ |