Sr. | English Words | Urdu Words |
911 | GAMOPHYLLOUS R Adjective Report Error! | پیوستہ برگہ ۔ |
912 | GAMOPHYLLUS R Adjective Report Error! | گیموفائلس ۔ پیوست برگہ ۔ ایسے پھول جو غلاف یا قبا کے پتوں کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں ۔ |
913 | GAMOSEPALOUS R Adjective Report Error! | ایسی پتیاں جن کے جز مسند ملحقہ ہوں ۔ |
914 | GAMOSEPALOUS R Adjective Report Error! | گیموسپیلوس ۔ مل پتیا ۔ پیوست سنبلہ ۔ ایسے پھول جن کے سنبلہ جزوی یا کلی طور پر کناروں کے ساتھ باہم پیوست ہوتے ہیں اور نلکی نما کمامہ گل یا پھول کٹوری بناتے ہیں ۔ |
915 | GAMOTROPISM R Adjective Report Error! | گیموٹروپزم ۔ گمٹہ رخی ۔ گیمیٹس کا ایک دوسرے کو راغب کرنے کا رجحان ۔ |