Sr. | English Words | Urdu Words |
12366 | GUIDER R Noun Report Error! | رہنما ، رہبر ۔ |
12367 | GUIDEWAY R Noun Report Error! | کھانچا ۔ پٹڑی ۔ چوڑی وغیرہ جِس کے مُطابِق کوئی شے ۔ پُرزہ وغیرہ حرکت کرے ۔ |
12368 | GUIDIG PRINCIPLE R Noun Report Error! | ( تاریخ ) رہنما اصول ۔ |
12369 | GUIDON R Noun Report Error! | گاوٴ دُم جھَنڈا ۔ نِشان ۔ بھَریرا ۔ ایسا جھَنڈا جو فوجی دَستے نِشان لگانے یا اِشارہ کَرنے کے لیے لے جاتے ہیں ۔ ایسے جھَنڈے کو لے جانے والا افسَر ۔ |
12370 | GUIDONIAN R Noun Report Error! | ( موسیقی ) اطالوی موسیقار یا اس سے متعلق ۔ |