Sr. | English Words | Urdu Words |
7241 | God presents the example of a man who is a hired servant with no power over anything, and another on whom We have bestowed a handsome fortune, who spends from it in private and in public: Can they be equal? Praised be God! But most men do not understand[Q R Holy Quranic Report Error! | خدا ایک اور مثال بیان فرماتا ہے کہ ایک غلام ہے جو (بالکل) دوسرے کے اختیار میں ہے اور کسی چیز پر قدرت نہیں رکھتا اور ایک ایسا شخص ہے جس کو ہم نے اپنے ہاں سے (بہت سا) مال طیب عطا فرمایا ہے اور وہ اس میں سے (رات دن) پوشیدہ اور ظاہر خرچ کرتا رہتا ہے تو کیا یہ دونوں شخص برابر ہیں؟ (ہرگز نہیں) الحمدلله لیکن ان میں سے اکثر لوگ نہیں سمجھ رکھتے |
7242 | God presents the example of a town which enjoyed peace and security, its provisions coming from everywhere in abundance, but it denied the favours of God; so God acquainted it with intimate hunger and fear (as punishment) for what they had done[Q 16-112] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ایک بستی کی مثال بیان فرماتا ہے کہ (ہر طرح) امن چین سے بستی تھی ہر طرف سے رزق بافراغت چلا آتا تھا۔ مگر ان لوگوں نے خدا کی نعمتوں کی ناشکری کی تو خدا نے ان کے اعمال کے سبب ان کو بھوک اور خوف کا لباس پہنا کر (ناشکری کا) مزہ چکھا دیا |
7243 | God produced you from the earth like a vegetable growth[Q 71-17] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے |
7244 | God produced you from your mothers´ wombs knowing nothing, but gave you ears and eyes and hearts so that you may be grateful[Q 16-78] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا ہی نے تم کو تمہاری ماؤں کے شکم سے پیدا کیا کہ تم کچھ نہیں جانتے تھے۔ اور اس نے تم کو کان اور آنکھیں اور دل (اور اُن کے علاوہ اور) اعضا بخشے تاکہ تم شکر کرو |
7245 | god provides for him that trusteth R Phrase Report Error! | خدا اس کو دیتا ہے جو اس پر بھروسہ رکھتا ہے |