Sr. | English Words | Urdu Words |
10941 | GRIEVANCE R
Report Error! | شکایت ۔ شکوہ ۔ رنجش ۔ |
10942 | GRIEVANCE PROCEDURE R
Report Error! | آجر اور مزدوروں کی انجمن کے درمیان معاملات طے کرنے کے دستور پر اتفاق ۔ شکوہ شکایت کی کارروائی ۔ |
10943 | GRIEVANT R Noun Report Error! | شِکایت کُنِندہ ۔ وہ شَخص جو اپنی شِکایت کو فیصلے کے لیے کِسی مُقَررّہ مجاز افسَر کے سامنے ثالثی کے لیے پیش کَرے ۔ |
10944 | GRIEVE R Noun Report Error! | صوبہ دار ۔جمعدار نگراں ۔ |
10945 | GRIEVE R Verb Report Error! | غمگین ہونا ۔ |