Sr. | English Words | Urdu Words |
2291 | GEITONOGAMY R Adjective Report Error! | گیٹونوگیمی ۔ ہم از دواجی ایک ہی پودے کے پھولوں کا اسی پودے کے پھولوں سے پولی نیشن ۔ |
2292 | GEL R Verb Report Error! | اکٹھے کام کرنا ۔ |
2293 | GEL R
Report Error! | جیل ۔ ہائیڈ روفلک لسونتی مادے جو عمومی طور پر مستحکم ہوتے ہیں لیکن انہیں مخصوص حالتوں میں جزوی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ مثلاً درجہ حرارت کم کرنے کے لیے یہ نقلی ٹھوس حالت بناتے ہیں جسے آسانی سے تحلیل کیا جاسکتا ہے ۔ اس جیلی نما مادے میں گاڑھا پن اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ محلول میں ٹھوس کی لچک پائی جاتی ہے ۔ اس کی دواہم اقسام ہوتی ہیں ۔ ۱۔ پلاسٹک جیلی یعنی جیلاٹن ۔۲۔سخت جیل یعنی سلیکا جیل ۔ |
2294 | GEL R Noun Report Error! | وہ لُعاب دار مادّہ جو کِسی لسونتی محلُول سے تیار ہوتا ہے ۔ |
2295 | GEL R Noun Report Error! | جیلی ۔ سریش ۔ ایک جیلی نُما ۔ لسونتی تعلیق ۔ جیلاٹین ۔ |