| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 5431 | accommodation R Phrase
 Report Error!
 | تطابق ۔ موزونیت ۔ تطبیق : لاطینی زبان کے لفظ اکموڈیر سے ماخوذ جس کے معنی ڈھالنا ہے ۔ | 
| 5432 | ACCOMMODATION R 
 Report Error!
 | آنکھ  کی  خصوصیات  ،  جس  سے  نزدیک  یا  دور  کی  چیز  دیکھنے  کے  لیے  پتلی   کو  پھیلایا  و  سکڑایا   جاتا  ہے   ۔ | 
| 5433 | ACCOMMODATION R Verb
 Report Error!
 | سہولتی  ہنڈی  یا  ادھار  جس  میں  ایک  فریق  کوئی  نفع  وصول  نہیں  کرتا  ۔ | 
| 5434 | ACCOMMODATION R Noun
 Report Error!
 | مَمنُون سازی ۔ مُطابِقَت پَذيری ۔ مُصالِحَت ۔ | 
| 5435 | ACCOMMODATION R Verb
 Report Error!
 | جگہ  قیام  ،  آنکھ  کی  پتلی  کا  پیچھے  کی  جانب  کھینچنا  تا کہ  قریب  کی  چیز  پر  مرکوز  کیا  جا  سکے  ۔ |