Sr. | English Words | Urdu Words |
15801 | ALKALOSIS R
Report Error! | بيش قَلويت ۔ قَلوی افراط کا عارضَہ ۔ الکَلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے آنے سے یا زیادہ اسہال آنے سے یہ بیماری ہوتی ہے |
15802 | alkalosis R Phrase Report Error! | بیش قلویت ۔ الکلوسز : جسم میں الکلی کی زیادتی یا ترشوں میں تخفیف ۔ |
15803 | ALKALOSIS R Noun Report Error! | (امراضِيات) بيش قُلوِيَت ۔ قُلوی افراط کا عارضَہ ۔ |
15804 | ALKALOSIS R Noun Report Error! | جِسم نسیجوں میں قلوی مادّے کی زیادتی سے پیدا ہونے والا مرض ۔ |
15805 | ALKALOTIC R Adjective Report Error! | کم تیزاب والا ، کھاڑی |