Sr. | English Words | Urdu Words |
31886 | ASHLIKE R Adjective Report Error! | راکھ جیسا ۔ خاکستری ۔ خاکستر مانند ۔ |
31887 | ASHLING R Noun Report Error! | زُبان گنجشک کا چھوٹا پودا ۔ |
31888 | ASHNA R Name Report Error! | عشنا ۔ خوشبودار گھاس مہک خوبصورت لڑکی حسین و جمیل لڑکی ۔ |
31889 | ASHNAAS R Noun, Name, Historical Report Error! | اشناس، خلیفہ معتصم کا زر خرید غلام تھا لیکن شجاعت کی وجہ سے سپہ سالار بن گیا، خلیفہ اسے اپنے تخت پر ساتھ بٹھاتا تھا، خلیفہ واثق نے اور عزت افزائی کی، ۲۳۰ ھ میں فوت ہوا۔ |
31890 | ASHNAD R Name Report Error! | اشناد ۔ تیراک ۔ پانی میں تیرنے والا ۔ |