Sr. | English Words | Urdu Words |
2371 | AARDVARK R Verb, Adjective Report Error! | ارض خوک ۔ چیونٹی خور ۔ مورخور افریقہ ۔ چیونٹیاں کھانے والا ممالیہ جانور ۔ اس چوپائے کے جسم پر گھنے سرمئی بال ہوتے ہیں ۔ تقریبا ڈیڑھ میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کا سر چھوٹا ۔ زبان لمبی اور نوکیلی جبکہ کان خرگوش کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
2372 | AARDVARK R Noun Report Error! | بھٹ سوٴر ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پِلانے والا جانور ، اِس کی تھوتھنی نَلکی جیسی ہوتی ہے جِس میں سے زبان لَمبی ہو کر باہِر نِکل آتی ہے جو دیمک کو چَٹ کَر جاتی ہے ۔ |
2373 | AARDVARK R Noun Report Error! | بھٹ ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پلانے والا جانور ۔ اِس کی تھوتھنی نلکی جیسی ہوتی ہے ۔ |
2374 | AARDWOLF R Adjective Report Error! | آرڈ وولف ۔ ارض گرگ ۔ لگڑ بگڑ جیسا ممالیہ جانور ۔ زردی مائل سرمئی رنگ کی جلد پر کالے رنگ کی پٹیاں ہوتی ہیں ۔ دیمک سیونک کھاتا ہے اور جنوبی افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔ |
2375 | AARDWOLF R Noun Report Error! | بَھٹ بھيڑيا ۔ لگڑ بگڑ جيسا دھاری دار جانور ۔ |