Sr. | English Words | Urdu Words |
13596 | AIR-BLADDER R Noun Report Error! | پودوں اور جانوروں کے جسم کا وہ حصّہ جس میں ہوا بھری ہوتی ہے ۔ پھُکنا ۔ |
13597 | AIR-CONDITIONER R Noun Report Error! | ايک باد گَرداں آلَہ ۔ جِسے ٹھَنڈَک پيدا کَرنے کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔ |
13598 | AIR-CONDITIONING R Noun Report Error! | موسمِياتی عمَل ۔ کِسی بَند جَگَہ ميں باد گَردانی ۔ حَرارَت ۔ |
13599 | AIR-CONDITIONING R Noun Report Error! | کِسی عمارت میں ہوا کو مطلُوبہ درجہ حرارت پر رکھنا ۔ |
13600 | AIR-CONTROLMAN R Noun Report Error! | ہَوائی رابطہ افسَر ۔ بَحَرِيَہ کا افسَر جو ہَوائی آمدورَفت ميں رَبط پيدا کَرتا ہے ۔ |