| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2496 | ABACA R Noun Report Error! | منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 2497 | ABACI R Noun Report Error! | بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔ |
| 2498 | ABACINATE R Verb Report Error! | گرم لوہے یا کسی اور گرم دھات کو آنکھ کے سامنے رکھ کر اندھا کرنا ۔ |
| 2499 | ABACISCUS R Noun, Plural Report Error! | ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔ |
| 2500 | ABACIST R Noun Report Error! | گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی |