Sr. | English Words | Urdu Words |
14216 | AL-MANI R Noun, Adjective Report Error! | المانِع ۔ روک دينے والا ۔ منع کرنے والا ۔ ممنوع کرنے والا ۔ باز رکھنے والا ۔ |
14217 | AL-MANI R Name Report Error! | جرمنی سے منسوب ۔ جرمن کا باشندہ ۔ |
14218 | AL-MATEEN R Noun, Adjective Report Error! | المتين ۔ شديد قوت والا ۔ بہت طاقتور ۔ بے پناہ طاقت والا ۔ بے پناہ صلاحيتوں والا ۔ |
14219 | AL-MU MIN R Verb, Adjective Report Error! | المومن ۔ امن و ايمان دينے والا ۔ سکون قلب عطا کرنے والی ذات ۔ اپنی حفاظت اور پناہ ميں رکھنے والا ۔ نہايت شفيق ذات ۔ |
14220 | AL-MU,AKHIR R Noun, Adjective Report Error! | اَلمُوءخِر ۔ پيچھے اور بعد ميں رکھنے والا ۔ دير کرنے والا ۔ ليٹ کرنے والا ۔ تاخير کروانے والا ۔ |