| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2951 | ABDUCTOR R Adjective Report Error! | ایبڈکٹر ۔ عضلہ مبعدہ ۔ وہ پٹھہ جو سکڑنے پر جسم کا حصہ خط وسطی سے الگ کر دیتا ہے ۔ |
| 2952 | ABDUCTOR R Noun Report Error! | عضویا کسی دوسرے حصے کو جسم کے وسطی خط سے پرے لے جانے والا پٹھا ۔ |
| 2953 | ABDUCTOR R Noun Report Error! | مُغوی ۔ اغوا کَرنے والا ۔ بھَگا لے جانے والا ۔ |
| 2954 | ABDUCTOR R Noun Report Error! | ايسا پٹھا يا رگ جس کے سکڑنے پر جسم کا وسطی حصہ دوسرے سے جدا ہوتا ہے ۔ |
| 2955 | ABDUCTOR R Noun Report Error! | عُضلہ جو کِسی عضو کو جِسم سے باہِر کی طرف حرکت دیتا ہے ۔ |