Sr. | English Words | Urdu Words |
4421 | ABSORPTION SPECTRUM R Noun Report Error! | جذبی اسپکٹرم ۔ جذبی طیف ۔ جاذبیت اسپکٹرم ۔ |
4422 | absorption the apparent penetration of one substance into a second substance R Phrase Report Error! | انجذاب سے مراد ایک شہ کی دوسری شہ میں غیر حقیقی نفوظ پذیری ہے انجذاب عموماَ دو طرح کا ہوتا ہے ۔ |
4423 | ABSORPTION THEORY R
Report Error! | نظریہ ۔ انجذاب ۔ |
4424 | ABSORPTION TOWER R
Report Error! | جاذب مینار ۔ پلانٹ کا ایک حصہ ہوتا ہے جس میں سپرے کیا جانے والا سیال اس گیس کو جذب کر لیتا ہے جو ٹاور میں اوپر تک پھیلی ہوتی ہے ۔اسے پیکنگ میٹریل کے ساتھ نصب کیا جاتا ہے ۔یہ میٹریل (سکربرز) یعنی گیس صاف کرنے والا مواد بھی کہلاتا ہے ۔ |
4425 | ABSORPTION TOWER R Noun Report Error! | جذبی مینار ۔ |