Sr. | English Words | Urdu Words |
19246 | AMOEBA R Noun Report Error! | یہ یک خلوی جانور ہوتا ہے اور زندگی کی ابتدائی صورت کی نشاندہی کرتا ہے ۔ |
19247 | AMOEBA, AMEBA R Noun Report Error! | اميبا ۔ بَدلُو (حَياتِيات) پروٹوزوا (نَخَز حَوينی) جِنس کا ايک رُکَن ۔ |
19248 | AMOEBEAN R Adjective Report Error! | سوالاً جواباً ۔ جوابی ۔ جواب دینے کی حالت ۔ |
19249 | AMOEBIASIS R
Report Error! | امیباسس، بڑی آنت میں اینٹ امیبا ہسٹولائیٹیکا کے حملے سے امیبائی پیچش ہوجاتی ہے یہ پروٹوزون خون میں بھی داخل ہو سکتا ہے |
19250 | AMOEBIASIS R Greek, New Latin Report Error! | امیباسِس ۔ بَڑی آنت میں اینٹ امیبا ہِسٹولائیٹَپکا کے حَملہ کے بَعد امیبائی پیچَش ہو جاتی ہے ۔ یہ پراٹوزون خُون میں بھی داخَل ہو سَکتا ہے |