| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 24571 | ANTHROPCPATHY R Noun
 Report Error!
 | بَشَر گُدازی ۔ خُدا يا کِسی ديوی ديوتا کو اِنسانی جَذبات و اِحساسات سے مُتصِّف ٹھہرايا جانا ۔ | 
| 24572 | ANTHROPHORIDAE R Adjective
 Report Error!
 | اینتھر  روفو  ریڈا    ۔   ناقب  نحل   ۔  شہد  کی  مکھیوں   جیسی  الگ    تھلگ  رہنے   والی  مکھیاں   ۔  دار  حشرات  جو  زمین   کے  اندر  گھس   کر  سرنگوں    میں  اپنے  چھتے    بناتی  ہیں   ۔  پولن  اکٹھی   کرنے   والی  حفار   مکھی   اور  طفیلی   ۔  لقب   لگانے  والی  شہد  کی  مکھیاں     ۔ | 
| 24573 | ANTHROPIC R Adjective
 Report Error!
 | انسانی ۔ انسان ۔ بشر ۔ بشری ۔ | 
| 24574 | ANTHROPIC, ANTHROPICAL R Adjective
 Report Error!
 | بَشری ۔ اِنسانی ۔ اِنسان سے مُتعلِق ۔ | 
| 24575 | ANTHROPO GENESIS R 
 Report Error!
 | بَشری تَکوينِيات ۔ نَسَل اِنسانی کا  آغاز  و اِرتِقا ۔ |