Sr. | English Words | Urdu Words |
14276 | ALA CARTE R Adjective Report Error! | حَسبِ نَرَخ نامَہ ۔ ہر پليٹ کے مَندَرجَہ نَرَخ کے ساتھ ۔ |
14277 | ALA MODE R Adjective Report Error! | متداول ۔ وضع مروجہ یا فیشن کے مطابق ۔ |
14278 | ALA-UD-DIN R Name Report Error! | علاﺅ الدین : دین کا نام روشن کرنے والا ۔ |
14279 | ALAA R Name Report Error! | اعلٰی : اونچا ۔ بلند ۔ |
14280 | ALAA UD DIN KHILJI R Noun, Name, Historical Report Error! | 1296–1316.خاندان خلجی کا دُوسرا حکمران، اصل نام جونا خان، جلال الدین خلجی کا بھتیجا اور داماد تھا، بادشاہ کو قتل کر کے خود بادشاہ بن گیا، سخت مزاج بادشاہ تھا، قانون پر سختی سے عمل کرواتا تھا |