Sr. | English Words | Urdu Words |
18921 | AMIMIA R Noun Report Error! | لااشاری ۔ زبان کا نقص جس کی وجہ سے بامعنی اشارے نہ کیے جا سکیں |
18922 | AMIN R Name Report Error! | امین ۔ امانت رکھنے والا ۔ |
18923 | AMIN R Noun Report Error! | حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ امین ۔ امانَت دار ۔ دیانَت دار ۔ آپ ﷺ صادَق اور امین کے لَقَب سے مَشہُور ہَیں ۔ آسمان والوں کا امین ۔ |
18924 | AMIN AL-RASHID R Noun, Name, Historical Report Error! | امین الرشید چھٹا عباسی خلیفہ تھا، ھارون الرشید کے بعد خلیفہ بنا، عیش عشرت کا عادی اور نکما شخص تھا، بد عہدی کی وجہ سے مامون الرشید نے شکست دے کر خلافت سنبھال لی۔ |
18925 | AMINA R Name Report Error! | امینہ: امانت دار ۔ امین ۔ |