Sr. | English Words | Urdu Words |
30526 | ARTHURIAN R Adjective Report Error! | آرتھری ۔ قَديم بَرطانِيَہ کے داستانی بادشاہ آرتھَر کا يا اُس سے مُتَعلِق جو اپنے سَرداروں سَميت رومانوی ادَب کے بَڑے حِصے کا مو ضو ع رہا ہے ۔ |
30527 | ARTI FICIAL HO RIZON R Adjective Report Error! | جب اصل اُفق دیکھا نہیں جا سکتا تو پارے کے ایک پیالے کی مدد سے سورج یا ستارے کا زاویہ معلوم کرنا ہوائی جہاز میں یہ ایک سلاخ ہے جسے جیروسکوپ کی مدد سے ہموار رکھا جاتا ہے اس سلاخ کے سامنے جہاز کی شکل بھی دکھائی دیتی ہے ۔ |
30528 | ARTIAD R Noun Report Error! | (کيمِيا ۔ مَتروک) جُفت ايٹمی نَمبَر والا عنصَر (پيری ساد کے بَرعکس) |
30529 | ARTICHOKE R
Report Error! | ہاتھی چک ۔ |
30530 | ARTICHOKE R Noun Report Error! | آرٹی چک ۔ کنگَر ۔ فَرشوف ۔ ايک مَخلُوط پودا جو اُونٹ کَٹارے سے مِلتا جُلتا ہے ۔ |