| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 25161 | ANTIFOAMING AGENTS R 
 Report Error!
 | دافع جھاگ عوامل ۔ ایسے مرکبات جو جھاگ بننے کا عمل واقع ہونے نہیں دیتےمثلاً پولی امائیڈ اور اوکیئل ۔ | 
| 25162 | ANTIFOAMING INFUSOR R Noun
 Report Error!
 | تنفس کے راستہ میں گاڑھی تھوک یا جھاگ کو بننے سے روکنے والا لخلخہ | 
| 25163 | ANTIFOLS R 
 Report Error!
 | دافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں | 
| 25164 | ANTIFOULING R Noun
 Report Error!
 | روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔ | 
| 25165 | ANTIFREEZE R Noun
 Report Error!
 | ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔ |