Sr. | English Words | Urdu Words |
8066 | ACUPUNCTURE R Noun Report Error! | سوزَن زَنی ۔ |
8067 | ACUPUNCTURE R Noun Report Error! | ایک چینی طَریقَہ عِلاج ۔ بَدَن میں مُختَلِف مَقامات پَر مُختَلِف سائز کی سُوئیاں چَبھونا اور سَرِنج کے ذَریعے ناقَص خُون کھَینچنا |
8068 | ACUPUNCTURE R Noun Report Error! | ایکو پنکچر ۔ سوزن زنی ۔ ایک جراحی عمل ۔ |
8069 | ACUPUNCTURE R Noun Report Error! | چین کا شفا کا روایتی نظام جس میں مرض کی علامات کو جلد میں باریک سوئیاں چبو کر دور کیا جاتا ہے ان سوئیوں کو گھما کر یا برقی رو کے ذریعے تحریک دی جاتی ہے خیال کیا جاتا ہے کہ ان سوئیوں کے ذریعے سے حسی اعصاب کو فعال بنایا جاتا ہے ۔ |
8070 | ACUS R
Report Error! | جراحی کی سوئی ۔ |