| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 27556 | APRAXIA R Noun Report Error! | دماغی خلل جس کے باعث مریض اپنی حرکات کو منظم طریقے سے سرانجام نہیں دے سکتا ۔ |
| 27557 | APRAXIC R Adjective Report Error! | فَساد فعل کا شِکار يا اُس سے مُتعلِق ۔ |
| 27558 | APRES-SKI R Noun, Adjective Report Error! | دِن بھر برف پر پھسلنے کے کھیل کے بعد خاص طور پر شام کو سماجی تفریحات ۔ |
| 27559 | APREXIA R Adjective Report Error! | فسادفعل ۔ ناکارہ پن ۔ زہنی صدمےکی وجہ سےاشیاکوسلیقہ سےاستمعال کرنےکی صلاحیت نہ رکھنا ۔ |
| 27560 | APREXY R Noun Report Error! | وہ مدت جس میں تپ سے نجات ہو ۔ نزول تپ ۔ |